Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاڑکانہ شہر کا سیوریج سسٹم ایک اور معصوم زندگی نگل گیا

Now Reading:

لاڑکانہ شہر کا سیوریج سسٹم ایک اور معصوم زندگی نگل گیا

لاڑکانہ شہر کا سیوریج سسٹم ایک اور معصوم زندگی نگل گیا۔

شہر کے اللہ آباد محلہ گولیمار گلی میں 2 سالہ بچہ نالی میں گر کر جاں بحق ہوگیا، 2 سالہ محسن کو چانڈکا اسپتال کے شعبہ حادثات لایا گیا تاہم وہ فوت ہو چکا تھا۔

اللہ آباد محلے کے رہائشی مسعود میمن کا 2 سالہ بیٹا محسن گلی میں کھیلتے نالی میں جا گرا، بچے کو نالی سے نکالا گیا تو بے ہوش تھا اور پھر جانبر نہ سکا۔

Advertisement

شہر کی 20 یونین کمیٹیز میں کسی محلے کی نالی ڈھکی ہوئی نہیں، شہر کے بیشتر علاقوں کے گٹر کے دھکن تک نہیں لگائے جا سکے، اس سے قبل بھی کئی بچے گٹر اور نالوں میں گر کر جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ اور میونسپل سمیت پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کو ملنے والا کروڑوں کا بجٹ بھی شہریوں کے لیے سودمند ثابت نہیں ہو سکا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر