Advertisement
Advertisement
Advertisement

قادر مندوخیل کی فلائٹ میں تاخیر پر آپے سے باہر ہوگئے

Now Reading:

قادر مندوخیل کی فلائٹ میں تاخیر پر آپے سے باہر ہوگئے

پیپلز پارٹی کے ایم این اے قادر مندوخیل کی فلائٹ میں تاخیر پر آپے سے باہر ہوگئے، نجی ائیرلائن کے عملے سے بدتمیزی کی زبردستی ماسک اتارنے کا کہتے رہے پارلیمنٹیرین ہونے کی دھمکیاں بھی دیں، ویڈیو وائرل ہو ئی تو وضاحت پیش کی کہ نہ ہاتھاپائی کی نہ ہی ماسک کھینچنے طیارہ کیپٹن کی وجہ سے10 گھنٹے تاخیر کا شکار تھا جس کی وجہ سے عملے سے بحث ہوئی۔

پرواز میں تاخیر پر پیپلز پارٹی کے ایم این اے قادر مندوخیل سیخ پا ہوگئے، بحث کے دوران مشتعل مسافر نے سفید ریش فلائٹ اسٹیورٹ کو دھکا دیا لیکن قادرمندوخیل واقعے کی ویڈیو بنانے میں مصروف رہے اور اپنے سوالات کے جواب مانگتے رہے۔

رکن اسمبلی نے عملے کے ارکان سے بحث و تکرار کی تلخ کلامی بھی ہوئی، عملے سے بدتمیزی کی زبردستی ماسک اتارنے کا کہتے رہے پارلیمنٹیرین ہونے کی دھمکیاں بھی دیں۔

ویڈیو وائرل ہو ئی تو وضاحت پیش کی کہ نہ ہاتھاپائی کی نہ ہی ماسک کھینچنے طیارہ کیپٹن کی وجہ سے10 گھنٹے تاخیر کا شکار تھا جس کی وجہ سے عملے سے بحث ہوئی۔

واقعہ 20 جنوری کی شام پیش آیا تھا، نجی ایئرلائن کی پرواز کو اسلام آبادجانا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر