Advertisement
Advertisement
Advertisement

سارہ اور علیانہ کو مداحوں کے لیے پہچاننا مشکل ہو گیا

Now Reading:

سارہ اور علیانہ کو مداحوں کے لیے پہچاننا مشکل ہو گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان اور ان کی بیٹی عالیانہ کی تصویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

اداکارہ سارہ خان کی بچپن کی تصویر میں ان کی بیٹی عالیانہ کی تصویر کو سارہ کے بچپن کی تصویر سے موازنہ کیا جا رہا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

سوشل میڈیا صاردین کا کہنا ہے کہ عالیانہ بلکل اپنی ماں یعنی اداکارہ سارہ کی طرح ہے۔

حال ہی میں شوبز انڈسڑی کی مقبول ترین جوڑی گلوکار فلک شبیر اور  سارہ خان نےکے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

اس سے قبل اداکارہ سارہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا گیا کہ گلوکار فلک اپنی بیٹی علیانہ کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial)

فلک شبیر اور سارہ خان کی جانب سے آج کل اپنی بیٹی کی نئی ویڈیوز اور تصویریں خوب انسٹا گرام پر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دونوں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر