Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت بارش متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کرے، بلاول

Now Reading:

وفاقی حکومت بارش متاثرین کیلئے امدادی کارروائیاں شروع کرے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت بارش متاثرین کے لئے بلاتاخیر امدادی کاروائیاں شروع کرے۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔

ان کا کہنا ہےکہ بلوچستان میں حالیہ بارش عوام کے لئے پریشانی کا باعث بن گئی ہے، کوئٹہ، گوادر، کوہلو، سبی، ژوب، تربت، چمن اور زیارت میں عوام کو نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: گوادر:پاک فضائیہ کا طیارہ سیلاب متاثرین کیلئے سامان لیکر پہنچ گیا

بلاول بھٹو نے کہاکہ نیازی حکومت نے عوام کو لاوارث چھوڑ دیا، حکومتی ادارے و افسران ملک کے پسماندہ صوبے کی مدد کے لیئے ذمہ داری نبھائیں۔

Advertisement

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی  کا مزید کہنا ہےکہ پی پی پی بارش متاثرین کے ساتھ ہے، کارکنان امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر