Advertisement
Advertisement
Advertisement

کھیلوں میں کرپشن کی روک تھام کیلئے وفاقی سطح پر قانون سازی کا عمل تاخیر کا شکار

Now Reading:

کھیلوں میں کرپشن کی روک تھام کیلئے وفاقی سطح پر قانون سازی کا عمل تاخیر کا شکار

کھیلوں میں کرپشن اور جوئے کی روک تھام کیلئے وفاقی سطح پر قانون سازی کا عمل تاخیر کا شکار،وزات قانون نے قومی وزات بین الصوبائی رابطہ کی طرف سے بھیجے گئے بل ” Prevention of offences in sports act 2020   2020”پر قانون سازی کی مخالفت کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزات قانون نے اپنی رائے میں قرار دیا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد اسپورٹس صوبائی معاملہ بن چکا ہے جس پر وفاقی سطح پر قانون سازی نہیں کی جا سکتی،بل ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔

کھیلوں میں جرائم کی روک تھام کیلئے وزات بین الصوبائی رابطہ نے وزات قانون کی تجویز پر پی سی بی کی طرف سے تیار کیے گئے ڈرافٹ کو  منظوری کیلئے وزات داخلہ کو بھیجوایا ہے،جس پر وزات کو 2ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی قائمہ کمیٹی میں اسی طرح کی قانون سازی کیلئے ایک ڈرافٹ جمع کرایا تھا جس پر مزید قانون سازی کیلئے وزات قانون نے وزات داخلہ کی منظوری لازمی قرار دی تھی ۔

وزات بین الصوبائی رابط نے وزات داخلہ کو پی سی بی کے ڈرافٹ کی اصولی منظوری کیلئے بھیجا مگر کئی ماہ گزرنے کے باوجود وزات کو ابھی تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔

Advertisement

منسٹری آف آئی پی سی نے قائمہ کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کی 15تاریخ کو وزات قانون کو اس حوالے سے یاد دہانی بھی کرائی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر