
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلنے کے بعد پاکستان سپر لیگ میں شائقین کو 100فیصد اجازت دیے جانے کا فیصلہ مشکلات کا شکار ہو سکتا ہے۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،این سی او سی نے کراچی اور لاہور میں وائرس کی شرح میں مسلسل اضافے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔
اس حوالے سے این سی او سی کے آئندہ اجلاس میں تفصیلات پر غور کیا جا سکتا ہے،اگر این سی او سی نے فیصلے پر نظر ثانی کی تو شائقین کیلئے مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News