Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب صرف چاکلیٹ یا اسٹرابیری نہیں، ڈھوکلا اور کھانڈوی آئسکریم بھی دستیاب، ویڈیو وائرل

Now Reading:

اب صرف چاکلیٹ یا اسٹرابیری نہیں، ڈھوکلا اور کھانڈوی آئسکریم بھی دستیاب، ویڈیو وائرل

گولڈ آئسکریم اور بیف آئسکریم کے بعد اب ڈھوکلا اور کھانڈوی آئسکریم بھی دستیاب، بھارتی شخص کی منفرد ترکیب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔

انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کے شہر دہلی کا ایک شخص ڈھوکلا اور کھانڈوی کے ساتھ آئس کریم رول بنا رہا ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر جہاں سوشل میڈٰیا صارفین حیران ہیں وہیں اس منفرد آئسکریم کو کھانے کی خواہش بھی ظاہر کر رہے ہیں۔

ابھی مصالحہ ڈوسا اور مومو آئس کریم رولز کے بارے میں سُنا ہی تھا کہ ڈھوکلا اور کھانڈوی کے ساتھ بنے آئس کریم رولز کی ویڈیو کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے ہونے لگے۔

یہ وائرل ویڈیو انسٹاگرام پر دی گریٹ انڈین فوڈی نامی پیج کی جانب سے پوسٹ کیا گیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ شخص گجراتی اسنیکس  چٹ پٹے اور چٹخارے دار ڈھوکلے اور کھانڈوی کو برف کی طرح جما کر اس کے رولز بنا رہا ہے اورخوب اچھے سے اسے سجا کر پیش کر رہا ہے۔

آئسکریم رولز کا ڈھوکلا ورژن بنانے کے لیے اس شخص نے ڈھوکلے اور کھانڈوی کو ونیلا آئس کریم کے ڈولپس کے ساتھ کچل دیا اور ان کو ملا دیا۔

Advertisement

 اس کے بعد اس نے کنوکشن سے رولز بنائے اور انہیں ایک پلیٹ سجایا جو پہلے سے ڈھوکلے کے کچھ مزید ٹکڑوں سے بھری ہوئی تھی، یہی نہیں بلکہ پیش کرنے سے پہلے اس نے ان ڈھوکلا آئس کریم رولز کو ہری مرچ سے سجایا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by thegreatindianfoodie (@thegreatindianfoodie)

اس شخص نے کھانڈوی آئس کریم کے رولز بنانے کے لیے بھی بالکل یہی عمل دہرایا۔

Advertisement

یاد رہے کہ جہاں کچھ اسٹاگرام صارفین اس ویڈٰیو سے محضوض ہو کر اس منفرد آئس کریم کو کھانے کی خواہش کر رہے ہیں وہیں کچھ صارفین اس آئسکریم کو عجیب بھی قرار دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر