Advertisement
Advertisement
Advertisement

اومیکرون کیسز میں اضافہ ہوا تو مجبوراً لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے ، عذرا پیچوہو

Now Reading:

اومیکرون کیسز میں اضافہ ہوا تو مجبوراً لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے ، عذرا پیچوہو
عذرا پیچوہو

عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ اومیکرون کیسز میں اضافہ ہوا تو مجبوراً لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرعذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ اومیکرون کیسزمیں تیزی سےاضافہ ہورہاہے مگر سندھ حکومت لاک ڈاؤن کی طرف نہیں جارہی۔

انہوں نے کہا کہ اومیکرون کیسز میں اضافہ ہوا تو مجبوراً لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کوویڈ کے اومیکرون ویرینٹ کے حوالے سے اپ ڈیٹ کیا ہے کہ 28 دسمبر 2021 سے 2 جنوری 2022 کے دوران اومی کرون کے نئے کیسز آئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 268 کیسز ظاہر ہوچکے ہیں ، 28 دسمبر 2021 سے 2 جنوری 2022 کے دوران 133 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ، ان نمونوں میں سے 95 اومیکرون کے کیسز سامنے آئے۔

Advertisement

مراد علی شاہ نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ شہر میں موجود ہے ، اومیکرون کی مقامی منتقلی ہورہی ہے ، اومیکرون کے کچھ کیسز کی ٹریول ہسٹری ہے ، باقی مقامی کیسز ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اس نئی لہر سے بچاؤ کیلئے سخت احتیاط کرنا ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر