شہر قائد میں نئے سال میں بھی اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتی کی وارداتوں میں کمی نا آسکی۔
Advertisement
کراچی کے علاقے واٹر پپمپ کے قریب دکان میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر واٸرل ہوئی جس میں 4 مسلح ملزمان نے دکان پر دھاوا بولا اور لوٹ مار کی۔
ملزمان اسلحہ کے زور پر دکان میں موجود افراد سے نقدی اور قیمتی اشیا چھین کر فرارہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
