Advertisement

واٹس ایپ نے آپ کے متعلق لوگوں کی پوسٹ سے آگاہ کرنے کا آپشن پیش کردیا

موبائل اسپیس

دنیا میں فون اور میسجنگ کی مشہور ایپ واٹس ایپ عین فیس بک مینشن جیسا فیچر پیش کیا ہے۔ اب گروپ میسج میں کوئی آپ کی بات کرے گا یا آپ کو جواب دے گا تو اس کا نوٹفکیشن بھی فوری طور پر محسوس کیا جاسکے گا۔

یہ آپشن @ اور اس کے بعد آپ کے نام کے ساتھ نمایاں ہوگا لیکن امکان ہے کہ ایک گروپ میں ہی سامنے آئے گا کیونکہ یہ گروپ میں ہی ممکن ہے۔ اب ایک اور آپشن کے تحت آپ اس فرد کی پروفائل تصویر بھی دیکھ سکیں گے۔ اگرچہ یہ ایک معمولی سی تبدیلی ہے لیکن واٹس ایپ کا یہ قدم ایپ کا استعمال بہت بہتر کرسکے گا۔

لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس ایپ کو اپ ڈیٹ کریں تاکہ تمام فیچرز دیکھ سکیں۔ اگرچہ ٹیکنالوجی اور ایپ کی کئی ویب سائٹ نے واٹس ایپ کے اس آپشن اور پروفائل تصویر ظاہر ہونے کی خبر دی ہے لیکن سافٹ ویئر کے بی ٹا ورژن پر نظر رکھنے والی ایک ویب سائٹ نے کہا ہے کہ واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لیے بھی اپنی ایپ کے ورژن کو عجیب انداز میں تبدیل کیا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ واٹس ایپ مزید تبدیلیاں بھی لے کر آئے گا اور 2022 میں مزید اپ ڈیٹ پیش کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرین نے خراٹوں سے نجات کا آسان سا حل پیش کردیا
سائنسدانوں نے سوبرس تک جینے کا آسان سا رازبتا دیا
انڈہ دل کے لیے مفید یا مضر، نئی بحث کا پھر آغاز، حالیہ تحقیق کیا کہتی ہے؟
ان 5 کھانوں کو دوبارہ گرم کرنے سے گریز کریں ورنہ آپ بیمار ہوسکتے ہیں
انٹارکٹیکا میں آسمان سے سونا برسنے لگا
یہ عام سا مصالحہ ذیابیطس کے مریضوں میں بلڈ شوگر کو توازن میں رکھتا ہے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version