Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق کپتان وسیم اکرم نے ساحل پر گندگی کرنے والوں کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

Now Reading:

سابق کپتان وسیم اکرم نے ساحل پر گندگی کرنے والوں کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کپتان وسیم اکرم نے ساحل سمن در پر گندگی کرنے والوں کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وسیم اکرم نے ایک بار پھر کراچی کے ساحل سمندر کی صفائی مہم شروع کردی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو پیغام میں وسیم اکرم نے ساحل سمندر کی سیر کے لیے آنے والوں سے اپیل کی کہ وہ ساحل دیکھنے ضرور آئیں مگر اس کی صفائی کا بھی خیال رکھیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ گندگی نہ پھیلائیں، کوڑے کرکٹ کے لیے پلاسٹک بیگ اپنے ساتھ لے کر آئیں تاکہ جاتے ہوئے وہ بیگ ساتھ لے جائیں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ آپ سب لوگوں سے ایک درخواست ہے کہ آپ پورا ملک تو صاف نہیں کر سکتے آپ جہاں رہتے ہیں وہاں ارد گرد صفائی رکھیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر