Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس

Now Reading:

وفاقی وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس

خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس آج وزارتِ داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیرِ صدارت ہوا۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن معاہدے سے متعلق وزارتِ داخلہ میں خصوصی کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اجلاس شرکت کی۔

 وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری بھی اجلاس میں شریک ہوئیں، اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے بذریعہ ویڈیو کانفرنس شرکت کی۔

وفاقی سیکرٹری وزارت قانون، جوائینٹ سیکرٹری داخلہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے اجلاس میں شرکت کی، کمیٹی نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ریٹرنز اینڈ ریڈامیشن معاہدے کے حوالے سے سفارشات کو حتمی شکل دے دی۔

معاہدے سے صرف ایسے شہریوں کو واپس لانے کی اجازت ہوگی جن کو متعلقہ عدالتیں سزائیں سنا چکی ہوں گی، برطانیہ سے مشاورت کے بعد معاہدے کو وفاقی کابینہ سے حتمی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔

Advertisement

کابینہ کمیٹی نے پاک برطانیہ مجرمان حوالگی کا معاہدہ کو بھی جلد مکمل کرنے کا فیصلہ کیا، مجرمان حوالگی معاہدہ طے پانے سے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان سزا یافتہ افراد کی حوالگی ممکن ہوسکے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر