
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بولر لاستھ ملنگا آسٹریلیا کے خلاف ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کر کٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کرکٹ ٹیم فروری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی جہاں 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلی جائے گی۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 11،دوسرا 13،تیسرا 15، چوتھا 18 جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 20 فروری کو کھیلا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement