Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹیٹ بینک کا بل آج بھاری اکثریت سے منظور ہو گا ، عامر ڈوگر

Now Reading:

اسٹیٹ بینک کا بل آج بھاری اکثریت سے منظور ہو گا ، عامر ڈوگر
عامر ڈوگر

عامر ڈوگر

عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کا بل  آج بھاری اکثریت سے منظور ہو گا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے نمبرز پورے ہیں ، ایجنڈے پر موجود تمام بلز منظور کرائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کا بل بھی آج بھاری اکثریت سے منظور ہو گا ، اپوزیشن روتی دھوتی رہ جائے گی، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ، حکومت اور اتحادی سب ساتھ ہیں ، ایوان ایک بار پھر تحریک انصاف اور وزیراعظم پر اعتماد کرے گا۔

عامر ڈوگر نے کہا کہ اپوزیشن گزشتہ روز بھی روتی رہی ، حکومت اپنے اہداف حاصل کر رہی ہے ، پنجاب ہاؤس عشائیے میں اراکین بیماری اور ذاتی مصروفیات کے باعث نہیں آئے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عامر ڈوگر نے کہا کہ ایم کیو ایم کی تجاویز مثبت ہیں، ان پر غور کر رہے ہیں اور ایم کیو ایم کی تجاویز پارلیمانی پارٹی میں بھی رکھیں گے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر