Advertisement
Advertisement
Advertisement

خوش آمدید 2022 : پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا پر جوش استقبال

Now Reading:

خوش آمدید 2022 : پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا پر جوش استقبال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے من چلوں کا جوش وخروش عروج پر پہنچ گیا،سال 2022 کا شاندار استقبال جوش و خروش کے ساتھ کیا جارہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں خوشیوں سے بھرے سال 2022 کا آغاز ہوگیا اور ہر کوئی اس نئے سال کو خوشی سے منایا جا رہا ہے خاص طور پر نوجوان نسل اس سال کو منانے کے لیے اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ مصروف ہیں۔

دنیا بھر میں نیوائیرنائٹ پرجوش وولوے کے اظہار کیلئے خصوصی انتظامات مکمل ہو گئے ہیں، اس خاص موقع پر ڈانس پارٹیاں اورمحافل بھی سجائی گئی ہیں۔

نیوائیرنائٹ پرڈانس پارٹیوں کےانتظامات کے لیے جہاں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بااختیار اور امیرافراد متحرک ہیں تو وہاں نجی تعلیمی اداروں میں پڑھنے والے طلباو طالبات کا کردار بھی کچھ کم نہیں۔

اس نئے سال پر اس سال کی خیروبرکت کی دعائیں بھی کی گئی ہے کہ 2022 ہر کسی کے لیے خوشیوں بھرا ثابت ہو اور خاص کر پاکستان کے لیے بھی یہ سال خوشیوں بھرا ثابت ہو۔

Advertisement

دوسری جانب نیوائیر نائٹ کے موقع پر آتش بازی، فائرنگ، ون ویلنگ اور ہلڑ بازی پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

نیو ائیر کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی جبکہ شراب نوشی اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر