Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب دو سر والا کتا بنانے کی کوشش کی گئی، خوفناک تجربے کا انجام کیا ہوا؟

Now Reading:

جب دو سر والا کتا بنانے کی کوشش کی گئی، خوفناک تجربے کا انجام کیا ہوا؟

پوری انسانی تاریخ سائنس دانوں کی جانب سے جانوروں پر کچھ عجیب اور غیر اخلاقی تجربات سے بھری پڑی ہے۔ جن میں سے اکثر چونکا دینے والے جبکہ کچھ انتہائی دلچسپ ثابت ہوئے ہیں۔

صدیوں سے، سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ طب، جینیات اور فزیالوجی جیسے شعبوں کے بارے میں انسانوں کی بہتر تفہیم کے لیے جانوروں پر تجربات ضروری ہیں۔

لیکن پھر بھی، ان سائنسی فوائد کے باوجود، جانوروں پر تجربات کو ایک بہت ہی غیر اخلاقی اور متنازع عمل سمجھا جاتا ہے۔

اور یہ کوئی تعجب کی بات بھی نہیں کیوں تاریخ میں کچھ ایسے تجربات کئے گئے ہیں جنہیں پاگل پن سے بھرپور کہا جاسکتا ہے۔ چاہے وہ ٹائیگر اور شیر کے ملاپ سے پیدا ہونے والا لائگر ہو، یا منشیات کے اثرات مکڑیوں پو نشہ کرانا۔ سور کا دل انسان میں لگانا ہو یا بندر کو روبوٹ میں تبدیل کرنا۔

انہی جیسے چند تجربات میں سے ایک دو سر والے ‘ملٹی ڈاگ’ کی تخلیق کی کوشش ہے۔

Advertisement

1950 کی دہائی میں، ولادیمیر ڈیمیخوف نامی ایک سوویت سائنس دان نے ایک چھوٹے کتے کے زیادہ تر جسم کو ہٹا کر ایک بالغ کتے کی گردن سے جوڑا اور ایک دو دو سروں والا کتا بنایا۔

The last dog head transplant performed by Vladimir Demikhov on January... | Download Scientific Diagram

بڑے کتے کا دل دونوں سروں کے لیے درکار تعداد میں خون پمپ کرنے کے لیے کافی تھا اور اس نے کیا بھی۔

آپریشن کے بعد جب کتوں کو ہوش آیا تو چھوٹے کتے کا سر اٹھا اور جمائی لی۔

The history of the two-headed dog experiment · TheJournal.ie

بڑے کتے کے سر نے اسے حیرانی سے دیکھا اور پہلے تو اسے خود سے ہٹانے کی کوشش کی۔

Advertisement

تاہم، دونوں سروں اور مشترکہ جسم کے مرنے سے پہلے یہ تجربہ صرف چھ مختصر دنوں کے لیے کامیاب رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر