Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ کا اومیکرون کے حوالے سے بیان

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ کا اومیکرون کے حوالے سے بیان

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اومیکرون کیسز کے حوالے سے بیان میں کہا کہ آج اومیکرون کے 53 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 53 اومیکرون کے نمونوں سے 39 مثبت کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں، مثبت آنے والوں میں سے 75 فیصد کی سفری ہسٹری ہے، مقامی منتقلی کے کیسز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام ہر صورت احتیاط کریں، بازاروں، دفاتر اور عوامی مقامات پر ماسک ضرور پہنیں اور سینی ٹائیزر کا استعمال لازمی کریں۔

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ اس وبا سے صرف احتیاط سے ہی بچاؤ ممکن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر