
کراچی؛ مچھر کالونی میں دو گروپوں میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، صحافی حسنین شاہ پریس کلب کے باہر گاڑی پارک کر رہے تھے۔
آئی جی پنجاب نے صحافی کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا اور سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔
آئی جی پنجاب نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News