
ڈیرہ غازی خان میں خوانخوار کتوں نے ساتویں کلاس کے طالب علم پر حملہ کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کے شہر میں خوانخوار کتوں کے حملے سے گورنمنٹ ایلیمینٹری اسکول میں ساتویں کلاس کا طالب علم جان کی بازی ہار گیا۔
آوارہ خونخوار کتوں کے حملے میں ساتویں کلاس کا بچہ مبشر شیخ شہید اسکول انتظامیہ کی جانب سے فرسٹ ایڈ نہ ملنے کی وجہ سے ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی جان کی بازی ہار گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ نے بچے کی ہلاکت کو حادثہ قرار دے کر معاملے کو چھپائے رکھا، سی سی ٹی وی فوٹیج نے اسکول انتظامیہ کی غفلت اور جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News