 
                                                                              کراچی میں نئے سال کی سب سے بڑی واردات ہوئی جس کے باعث موبائل مارکیٹ کا ڈیلر کنگال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے ضلع جنوبی میں وارداتیں نہ رک سکیں، موبائل مارکیٹ میں 1کروڑ 23 لاکھ کی واردات کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واردات گابا کمیونیکیشن کے آفس میں ہوئی، واقر کا مقدمہ پریڈی تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمہ متن کے مطابق 4 ملزمان 46 لاکھ نقدی اور 77 لاکھ کے چیک بھی لے گئے۔
واضح رہے کہ نئے سال کی سب سے بڑی واردات ضلع جنوبی میں ہوئی۔
متعلقہ خبر: کراچی میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں تھم نہ سکیں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 