Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ کرنے کا کیوں سوچا؟

Now Reading:

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں اوپننگ کرنے کا کیوں سوچا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد رضوان نے کہا ہے کہ میں نے پانچویں ، چھٹے، ساتویں ، آٹھویں  یہاں تک کہ  نویں نمبر   پر بھی بیٹنگ کی تھی۔

محمد رضوان نے کہا کہ  میں نے سوچا کہ اوپننگ کام کرے گی، سوئنگ ہوگی، نئی گیند ہوگی، لیکن میں اس دباؤ کو سنبھال سکتا ہوں۔

ان کا کہناتھا کہ  یہ ایک چیلنج تھا اور میں ہمیشہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہا ہوں۔

یاد رہے کہ محمد رضوان کو سال 2021 میں ٹی ٹوئنٹی میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا۔

محمد رضوان پی ایس الی میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر