
ایف آئی اے کی کوہاٹ میں بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے لاہور نے چناب ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق کارروائی کے دوران کرنسی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم سلمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم کے قبضے سے بڑی مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی ہے۔
ایف آئی اے لاہور کے مطابق ملزم سے موقعے پر انڈونیشین روپیہ 1 لاکھ 52 ہزار،سنگا پور ڈالر 25، 183 ملائشین کرنسی ، 7 قطری ریال ،12 سو امریکن ڈالر کے علاوہ 8 ہزار ہانگ کانگ ڈالر برآمد ہوئے ہیں۔
ایف آئی اے لاہور کے مطابق ملزم کے انکشاف پر وزیر آباد اس کے آفس میں بھی چھاپہ مارا گیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News