Advertisement
Advertisement
Advertisement

یووراج سنگھ اور ہیزل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد

Now Reading:

یووراج سنگھ اور ہیزل کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
یووراج سنگھ

یووراج سنگھ

بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ادکارہ ہیزل کیچ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

بھارت کو دوسری بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے آل راؤنڈر یووراج سنگھ اور اداکارہ ہیزل کیچ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔

کرکٹر اور اداکارہ دونوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے ذریعے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہاں گزشتہ روز ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

اداکارہ ہیزل کیچ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ’’ ہم اپنے دوستوں، فیملی اور مداحوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کرتے ہوئے بہت فخر محسوس کررہے ہیں کہ آج ہمیں خدا نے اپنی نعمت سے نوازا ہے‘‘۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Hazel Keech Singh (@hazelkeechofficial)

اداکارہ نے لکھا کہ ہم اس پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں اور آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ ہماری پرائیوسی کی قدر کریں۔

اس سے قبل اپنی شادی کی پانچویں سالگرہ پر اداکارہ ہیزل کیچ نے یووراج سنگھ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پوسٹ شیئر کی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Hazel Keech Singh (@hazelkeechofficial)

جس میں انہوں نے کہا کہ ہم جب پہلی بار ملے تھے میں نے تب ہی بہت کچھ محسوس کرلیا تھا لیکن مجھے اس بات کا اندازہ نہیں تھا میری زندگی ہمیشہ کے لیے بدل جائے گی، میری تبدیلی کے 5 سال خوشی خوشی مکمل ہوگئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے یووراج سنگھ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’’میری زندگی مکمل کرنے کے لیے شکریہ‘‘۔

دوسری جانب اداکارہ کی پوسٹ پر نامور بالی ووڈ اداکار سمیت بھارتی کھلاڑیوں نے بھی یووراج سنگھ اور ہیزل کیچ کو بیٹے کی پیدائش پر مبارکباد دینا شروع کردیں ہیں جب کہ دونوں کے مداحوں کی جانب سے بھی خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے  یوراج سنگھ اور اداکارہ ہیزل کیچ 30 نومبر 2016 کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر