Advertisement
Advertisement
Advertisement

حارث رؤف پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پرامید

Now Reading:

حارث رؤف پی ایس ایل میں اپنی ٹیم کی جیت کیلئے پرامید

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رؤف کا کہنا ہے کہ رواں سال ہماری ٹیم ٹورنامنٹ جیتے گی۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ پی  ایس ایل 7 میں ہم نئے کپتان(شاہین شاہ آفریدی)اور کٹ کے ساتھ داخل ہوں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ نوجوان اور پرجوش شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں لاہور قلندرز اس سال ٹورنامنٹ جیتے گی۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ مجھے اس سیزن میں لاہور قلندرز کی کٹ لانچ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری ٹیم اچھی تیاری کررہی ہے، ہم پی ایس ایل 7 کو دلچسپ بنائیں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ   7 کا آغاز 27 جنوری کو نیشنل ا سٹیڈیم کراچی سے ہوگا، مجموعی طور پر ٹورنامنٹ میں 34 میچز کھیلے جائیں گے۔

ایونٹ 7 فروری تک کراچی جبکہ 10سے 27 فروری تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر