Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی شہری کی محبت میں گرفتار روسی خاتون کھڑکی سے کود پڑی

Now Reading:

پاکستانی شہری کی محبت میں گرفتار روسی خاتون کھڑکی سے کود پڑی

پاکستانی شہری کی محبت میں گرفتار روسی خاتون نے دوست سے ملنے کی خواہش پر ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔

ملتان کے شہری کی محبت روسی خاتون کو پاکستان کھینچ لائی۔ ذرائع کے مطابق ملتان کے شہری سے ملنے کی خواہش پر خاتون نے ہوٹل سے باہر جانے کی کوشش کی اور خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے خاتون تحویل میں لے لیا۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایس پی انویسٹی گیشن عامر نیازی پولیس کی نفری کے ہمراہ ہوٹل پہنچے روسی خاتون کرسٹینا ابدالی روڈ پر نجی ہوٹل میں رہائش پزیر تھی۔

ذرائع نے بتایا کہ روسی خاتون ننکانہ صاحب کے رہائشی عبداللہ سے ملنا چاہتی تھی، عبداللہ نامی نوجوان بھی ننکانہ سے خاتون کو ملنے ملتان آیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے خاتون کو روسی سفارتخانہ اسلام آباد بھجوا دیا، خاتون کو موٹروے کے ذریعے اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔

روسی خاتون 30 دسمبر 2021 کو دبئی سے ملتان پہنچی تھی، ابدالی روڈ پر نجی ہوٹل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر