Advertisement
Advertisement
Advertisement

مس یونیورس ہرناز سندھو کے سوٹ کی قیمت کیا ہے؟

Now Reading:

مس یونیورس ہرناز سندھو کے سوٹ کی قیمت کیا ہے؟

مس یونیورس کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مس یونیورس ہرناز سندھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Harnaaz Kaur Sandhu (@harnaazsandhu_03)

Advertisement

 انسٹاگرام پر پوست کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  انہوں نے بڑا سادہ سا پینٹ سوٹ پہن رکھا تھا جبکہ آنکھوں ک میک اپ کے علاوہ ہلکا پھلکا ٹونر استعمال کیا گیا تھا ساتھ اسٹریپ والی اونچی ایڑی کے جوتے پہنے ہوئے ہیں۔

 انہوں نے ” آر ایس آر” برانڈ یعنی رتی راہل شاہ کا تیار کردہ پینٹ سوٹ جس کی قیمت محض 11 ہزار روپے (26 ہزار روپے پاکستانی)ہے۔

ہرناز سندھو نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں پیغام دیا کہ  لباس کی قیمت نہیں آپ کی شخصیت  خوبصورتی کا تعین کرتی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنی شیرکردہ فوٹیج کو ” جذبہ، مقصد اور یقین”  کا عنوان دیا۔

Advertisement

اس سے قبل ہرناز سندھو نے بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

ہرناز سندھو نے اپنے انٹرویو میں بتایا تھا کہ میں شاہ رخ خان سے بہت متاثر ہوں جس طرح وہ محنت سے کام کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کنگ خان آن اسکرین اور آف اسکرین بہت ہی نرم مزاج انسان ہیں۔

 واضح رہے کہ21 سال بعد بھارتی ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت کر ایک بار پھر بھارت کے نام یہ اعزاز کر دیا ہے۔

ہرناز سندھو مس یونیورس کا خطاب اپنے نام کرنے والی تیسری لڑکی ہیں جن کا تعلق بھارت سے ہے۔

یاد رہے کہ یہ مقابلہ حسن اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقد ہوا تھا۔

Advertisement

2020 کی مس یونیورس کی فاتح میکسیکو کی اینڈریا میزا نے ہرناز سندھو کو تاج پہنایا۔

ہرناز سندھو 17 سال کی عمر سے مقابلہ حسن میں حصہ لے رہی ہیں۔

ہرناز سندھو سال 2000 میں پیدا ہوئیں جب لارا دتہ نے مس ​​یونیورس کا ٹائٹل جیتا تھا۔

انڈین ریاست پنجاب سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ہرناز سندھو نے پیراگوئے کی نادیہ فریرا اور جنوبی افریقہ کی لالیلا مسوانے کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر