آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 8 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں۔
محکمہ تعلیم کے مطابق چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، چھٹیوں میں مزید تعطیلات کا فیصلہ سردی میں شدت کے باعث کیا گیا ہے۔
دوسری جانب سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہوگئیں اور آج سے تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔
واضح رہے کہ محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
