Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کا مارچ سیاسی مہم کا حصہ ہے، عمران اسماعیل

Now Reading:

پیپلزپارٹی کا مارچ سیاسی مہم کا حصہ ہے، عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا مارچ سیاسی مہم کاحصہ ہے۔

 گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت 4 لاکھ ٹن گندم ذخیرہ کرکے کیا کرنا چاہتی ہے؟ اپوزیشن حکومت گرانے کیلئے تاریخ پرتاریخ دے رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ میں گندم کا بحران ہے تو وفاق مدد کیلئے تیار ہے ، گندم کی کمی ہے توسندھ حکومت وفاق کولکھ کربتائے ، سندھ حکومت 1200 ٹن گندم فی مل ریلیزکرتی ہے۔

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے 1100 ٹن فی مل گندم کردی ، سندھ حکومت کے گوداموں میں 4 لاکھ ٹن گندم رکھی ہوئی ہے ، پنجاب 63 اورسندھ میں 73 روپے فی کلوآٹا مل رہا ہے۔

گورنر سندھ نے کہا ہے کہ 100 ٹن آٹا کم ریلیزکریں گے تومارکیٹ میں قلت پیدا ہوگی ،  گندم کی فصل سب سے پہلے سندھ میں کٹتی ہے ، ایک طرف مہنگائی مارچ اوردوسری طرف چیزوں کی قلت پیدا کررہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ علی زیدی بلیو اکانومی بہترکرنے کی کوشش کررہے ہیں ، وزیراعظم کا عزم ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہے ، ملک غلط ہاتھوں میں جانے سے تمام ادارے خسارے میں چلے گئے۔

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ماضی میں اسٹیل مل،پی آئی اے و دیگرادارے ترقی کررہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر