
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ افغانستان کو سخت موسم اور خوراک کی کمی کا سامنا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ افغانستان میں انسانی بحران کی بدترین شکل سامنے آ رہی ہے خاص طور پر بچوں اور خواتین کو۔
Afghanistan is unfolding the worst form of humanitarian crisis especially the children and women.Afghanistan is facing harsh weather and food shortage.Lets join international awareness campaign of #SaveAfghanLives
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) January 23, 2022
ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو سخت موسم اور خوراک کی کمی کا سامنا ہے، آیئے سیو افغان لائفز کی بین الاقوامی آگاہی مہم میں شامل ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News