
عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے ڈی ایل ٹی ایل اسکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردیے ہیں۔
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ 2 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 1 ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم نان ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی۔
عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہمارے برآمد کنندگان ویلیو ایڈیشن اور مصنوعات کی ڈائیورسیفکیشن کی جائے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement