Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسم سے اضافی چربی کا خاتمہ اب مشکل نہیں، مگر کیسے؟

Now Reading:

جسم سے اضافی چربی کا خاتمہ اب مشکل نہیں، مگر کیسے؟

عام طور پر ہر گھر میں ہی کھانوں میں ذائقے اور خوشبو کے لئے مصالحہ جات استعمال کئے جاتے ہیں، کالا زیرہ انہیں میں سے ایک ہے۔

کالا زیرہ گرم مزاج اور گرم تاثیر رکھتا ہے، یہ مصالحہ کھانوں کے ساتھ ساتھ طب میں علاج کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے، اس کا استعمال کس قدر مفید ہے آیئے جانتے ہیں۔

کالے زیرے کے حیرت انگیز فوائد

کالے زیرے کو صدیوں سے گھریلو علاج میں استعمال کیا جا رہا ہے اس کے بیج میں سو سے زائد کیمیائی مرکبات پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت پر حیرت انگیز فوائد مرتب کرتے ہیں۔

Advertisement

معدے کے لئے مفید

کالا زیرہ معدے کی رطوبت کو دور کرتا ہے اسے روزانہ کے کھانے کے بعد اگر ایک چٹکی پانی میں شامل کر کے پی لیا جائے تو گیس سے نجات ملتی ہے اور نظامِ ہاضمہ درست ہوتا ہے یہ قبض کشا بھی ہے۔

پیٹ کے کیڑے

اکثر بچوں کے بھی پیٹ میں کیڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت نہیں بنتی، اس کے حل کے لئے کالے زیرے کو سرکے میں ملا کر رکھا جائے اور پھر سارا سرکہ خشک ہونے پر یہ زیرہ بچے کو کھِلا دیا جائے تو اس سے پیٹ کے کیڑے ختم ہو جاتے ہیں۔

دانتوں کا درد

دانتوں کے درد سے نجات کے لئے طب میں کالے زیرے کا استعمال کئی سالوں سے کیا جا رہا ہے کالے زیرے کو ایک گلا پانی میں ملا کر پکا لیں اب اس پانی سے غرارے کریں اورمنہ میں یہ پانی گھمائیں، اس سے دانتوں کا درد دور ہو جائے گا۔

Advertisement

وزن کم کرنے کے لئے بہترین

کالا زیرہ وزن کم کرنے کے لئے جادوئی خاصیت رکھتا ہے یہ حیرت انگیز طور پر وزن میں کمی بھی کر سکتا ہے، اس کے استعمال سے رحم کا ورم اور جسم کی اندرونی سوزش دور ہوتی ہے، اگر اس کا قہوہ بنا کرروزانہ باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو جسم کی اضافی چربی دور ہوگی اوتر وزن تیزی سے گھٹے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر