پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان نے اومی کرون کو شکست دینےمیں کامیاب ہو گئیں۔
اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میی مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ’حال ہی میں میرا اومی کرون ٹیسٹ منفی آیا ہے اور میں اب انتہائی مثبت زندگی گزار رہی ہوں۔‘
یاد رہے کہ سال 2020 میں بھی ماہرہ خان عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں تھیں جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی تھی۔
گزشتہ سال اداکارہ ماہرہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ شئیرکی تھی جس میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ میں یہ عہد کرتی ہوں کہ میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام اور لوگوں کی امداد کے لیے قائم کیے گئے ریلیف فنڈ میں عطیہ دونگی۔
AdvertisementI pledge to donate to @ImranKhanPTI COVID-19 Pandemic Relief Fund.
Anything in anyone’s capacity will make a difference. May we truly see relief for all. InshAllah. https://t.co/gNzVzQMhzL— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) April 1, 2020
واضح رہےکہ وزیراعظم پاکستان کی اپیل کے حوالے سے معروف سیلیبریٹی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ جسکی جتنی بھی حیثیت اسکے دینے سے فرق پڑیگا اور اس جنگ میں ہم سب خلوص نیت کے ساتھ عطیہ کرینگے، انشا اللہ ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
