Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا سے مذید دو مریض انتقال کر گئے

Now Reading:

کورونا سے مذید دو مریض انتقال کر گئے

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے دو افراد انتقال کر گئے۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 708 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 642 مریض کی حالت تشویش ناک ہے۔

مجموعی طور پر ملک بھر میں اٹھائیس ہزار نو سو پینتیس کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

کورونا مثبت کیسزکی شرح 1.55 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ چوبیس کھنٹوں کے دوران 45 ہزار 643 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔

Advertisement

کورونا کی نئی لہر شروع ہونے کا خد شہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کورونا کی نئی لہر کے آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی نئی لہر کے آثار نمایاں ہیں جس کا پچھلے چند ہفتوں سے خطرہ تھا۔

یہ بھی پڑھیں :

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر نے شہریوں سے کہا کہ تیس سال سےزاید افراد یکم جنوری سے بوسٹر ڈوز لگوائیں۔

Advertisement

تیس سال سے زاید عمر کے افراد کی کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز یکم جنوری 2022 سے لگوائی جا رہی ہے۔ یہ بوسٹر ڈوز صرف وہ افراد لگوانے کے اہل ہیں جنھیں کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگے چھ ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیر اعظم کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر