Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہیش بھٹ کیوں نہیں چاہتے کہ عالیہ کی شادی ہو؟

Now Reading:

مہیش بھٹ کیوں نہیں چاہتے کہ عالیہ کی شادی ہو؟

بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ کچھ دن پہلے ان دونوں کی شادی کی خبروں نے بھی خوب زور پکڑا تھا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ نہیں چاہتے کہ اداکارہ شادی کریں۔

مہیش بھٹ، عالیہ کو لے کر بہت جذباتی ہیں اور وہ عالیہ کو ہمیشہ اپنی نظروں کے سامنے دیکھنا چاہتے ہیں۔

 مہیش بھٹ اپنی دونوں بیٹیوں کے حوالے سے  کچھ زیادہ ہی  سوچتے ہیں۔ خاص کر تب جب بات اسکرین پر رومانس اور حقیقی زندگی میں ڈیٹنگ کی آتی ہے۔ ایک پرانے انٹرویو میں عالیہ بھٹ نے اس حوالے سے کھل کر بات کی تھی۔

عالیہ نے بتایا تھا کہ مہیش بھٹ نہیں چاہتے کہ وہ شادی کریں۔ اس کے علاوہ ایک بار مہیش بھٹ نے دھمکی دیتے ہوئے انہیں کہا تھا کہ وہ شاہین اور عالیہ کو باتھ روم میں بند کر دیں گے اور اپنی نظروں سے دور نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement

 عالیہ بھٹ نے کہا کہ میرے والد نے ہم سے کہا کہ تم لوگ کہیں نہیں جا سکتے، میں تم سبھی کو کمرے میں لاک کردوں گا۔ وہ کھل بول دیتے ہیں کہ ہم دنوں کو وہ شادی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ وہ ایسے ہی نہیں کہہ رہے ہیں وہ سچ میں ایسا کر بھی دیں گے۔ وہ کافی فکرمند ہیں اور ہمیں شادی سے منع کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر