Advertisement
Advertisement
Advertisement

استنبول میں شدید برف باری، ائیرپورٹ پروازوں کے لئے بند

Now Reading:

استنبول میں شدید برف باری، ائیرپورٹ پروازوں کے لئے بند

ترکی کے دارالحکومت استنبول سمیت دیگر شہروں میں گزشتہ دو دن سے جاری شدید برف باری نے معمولات زندگی کا پہیہ جام کر دیا ہے ، استنبول کا ائیرپورٹ بھی دو دن سے بند ہے

ترکش ایئرلائنز  کے پریس ایڈوائزر یحییٰ استن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ متعلقہ حکام ہوائی اڈوں اور نقل و حمل کے راستوں کو دوبارہ پروازوں کے لیے کھولنے  کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں

ترکش ایئرلائنز (THY) نے شدید برف باری کی وجہ سے استنبول ہوائی اڈے کا آپریشن رات  کل رات سے آج رات بارہ بجے تک کے لیے منسوخ کردیا ہے۔

ترکش ایئرلائنز  کے پریس ایڈوائزر یحییٰ استن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ متعلقہ حکام ہوائی اڈوں اور نقل و حمل کے راستوں کو دوبارہ پروازوں کے لیے کھولنے  کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ کیے گئے  فیصلے کے مطابق، استنبول ہوائی اڈے پر تمام آپریشنز کو کو رات بارہ بجے تک کے لیے منسوخ کردیا گیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو  متعدد پروازوں  کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

استنبول کے مئیر کا کہنا ہے شہر کی سڑکوں اور ہوائی اڈے کے رن وے کو کھولنے کے لئے 55 ہزار ٹن نمک کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

مئیر نے کہا کہ شہر کی برف سے ڈھکی شاہراہوں پر ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ، امدادی ٹیمیں کام کر رہی ہیں ، جلد ہی صورتحال معمول پر آ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر