Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرینا عیسٰی کی نظرِِ ثانی درخواستیں اکثریت سے منظور

Now Reading:

سرینا عیسٰی کی نظرِِ ثانی درخواستیں اکثریت سے منظور
سرینا عیسی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ سرینا عیسٰی کی نظرِ ثانی کی درخواستیں اکثریت سے منظور کر لیں۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نظرِ ثانی کیس کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

سپریم کورٹ نے 9 ماہ دو دن بعد نظرثانی سے متعلق درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔

جسٹس سپریم کورٹ یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔

سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا کہ اہلیہ سرینا عیسٰی کی نظرِثانی کی درخواستیں اکثریت سے منظورہوئیں۔

Advertisement

سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسٰی کے حق میں فیصلہ سنایا۔

سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ 26 اپریل 2021 کو سنایا تھا۔

تحریی فیصلہ جسٹس مقبول باقر، جسٹس مظہرعالم، جسٹس منصورعلی شاہ، جسٹس امین الدین نے تحریر کیا۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ واضح الفاظ کے ساتھ سنایا جاتا ہے کہ اس عدالت کے جج سمیت کوئی قانون سے بالاترنہیں۔

عدالت کے تحریری فیصلے کے مطابق دوسری طرف کوئی بھی شخص چاہے وہ اس عدالت کا جج کیوں نہ ہو اس کو قانونی حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر