Advertisement
Advertisement
Advertisement

اے ایس ایف نے منشیات اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی

Now Reading:

اے ایس ایف نے منشیات اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی

اے ایس ایف نے منشیات اسمگلنگ کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے۔

ترجمان ایئرپورٹس سیکورٹی فورس کا کہنا ہے کہ اے ایس ایف نے لاہور ایئر پورٹ پرکارروائی کی اور لاہور سے ریاض  جانے والے مسافر سے 2.5 کلو گرام آئس ہیروئن برآمد کر لی۔

اے ایس ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر حبیب خان نے ہیروئن سلور کی دیگچی میں کھانے کی اشیاء کے ساتھ مہارت سے چھپا رکھی تھی ،  اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران  ہیروئن برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔

واضح رہے کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ ہیروئن سمیت مزید قانونی  کارروائی کے لئے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر