
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترنیہ کیف کی دیسی لک میں کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہیں جو کہ مداحوں کی توجہ کا مرکز بنی دکھائی دے رہی ہیں۔
کترینہ کیف نے اپنے شوہر اداکار وکی کوشل کے ساتھ مالدیپ میں گزرے خوشیوں بھرے لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر کردیے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
کترینہ کیف نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے ہنی مون کی کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
تصاویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ’یہ اُن کے لیےخوشیوں بھری جگہ ہے۔‘
س سے پہلے کترینہ کیف نے اپنی کچھ سیلفیاں شیئر کی تھیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس سے قبل تصاویر میں اداکارہ کو ایک الگ اور دیسی انداز میں دیکھا گیا جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
یاد رہے کہ کترینہ کیف 14 برس کی تھی جب انہوں نے ماڈلنگ شروع کی جبکہ 2003ء میں اس نے اپنی پہلی فلم بوم میں کام کیا ہے۔
کترینہ کیف ایک برطانوی ہندستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں اور ان کا شمار ہندوستان کی خوبصورت ترین خواتین میں کیا جاتا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال دسمبر میں کترینہ کیف اور وکی کوشل راجستھان میں ایک شاہانہ تقریب کے دوران رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئےہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News