Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا

Now Reading:

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا
سپریم کورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولزسیل کرنے سے روکتے ہوئے ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ کے علاقوں سے نجی اسکولز کی بے دخلی کیخلاف درخواستوں پرکیس کی سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا اور ملک بھر کے کنٹونمنٹ بورڈز کو نوٹس جاری کر تے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

وکیل نجی اسکولز نے عدالت کو بتایا کہ کینٹ بورڈزمیں 8300 نجی اسکولز اور37 لاکھ بچے زیر تعلیم ہیں۔

وکیل نجی اسکولز قلب حسن شاہ نے عدالت کو بتایا کہ بتایا کہ اسکولوں کو سیل کیا جا رہا ہے، بچے کہاں جائیں گے۔

Advertisement

وکیل نجی اسکولز نے کہا کہ  سپریم کورٹ نے نجی اسکولز کو سنے بغیر فیصلہ دیا تھا۔

وکیل والدین حامد خان نے کہا کہ اصل کیس تو رہائشی پلاٹ پراسکول بنانے کا تھا، ایک سول کیس میں مؤقف سنے بفیر سخت حکم جاری کیا گیا۔

سپریم کورٹ نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر