
فیصل آباد میں نولٹی پل کے قریب سائزنگ فیکٹری کی چھت گر گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ چھت گرنے کے نتیجے میں 3 مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے ہیں، زخمی ہونے والے مزدروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement