جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیاہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں ہتھیار اوربارود برآمد ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے دیسی ساختہ بارودی سرنگیں بنانے والا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہےکہ سب مشین گنز،آرپی جی سیون،دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار شامل ہیں جبکہ سب مشین گنز، آر پی جی سیون، دستی بم اور مختلف بور کے ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
