Advertisement
Advertisement
Advertisement

عابد علی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کربہت خوش ہوں،چیئرمین پی سی بی

Now Reading:

عابد علی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کربہت خوش ہوں،چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)  کے چیئرمین رمیز راجہ  کا کہنا ہے کہ وہ جزوی صحتیابی پر عابد علی کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انہیں دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ وہ عابد علی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کربہت خوش ہیں،عابد علی ہمارا ستارہ ہیں اور خوشی ہے کہ وہ خیریت سے ہیں۔

رمیز راجہ نے کہا کہ وہ عابد علی کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ  اپنا ری ہیب ضرور مکمل کریں تاہم  اس واقعے سے ہم سب کو یہ سبق ملتا ہے کہ چاہے ایتھلیٹ ہوں یا کوئی عام فرد ، انسان کو بعض اوقات معلوم نہیں ہوتا کہ اس کے جسم میں کیا چل رہا ہے۔

چیئرمین پی سی بی  نے مزید کہا کہ انہوں نے آئندہ ایسی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کراچی اور لاہور میں  ڈی فریبلیٹرز انسٹال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر