Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیورپول نے کیرا باؤ کپ سیمی فائنل منسوخ کرنے کی درخواست کر دی

Now Reading:

لیورپول نے کیرا باؤ کپ سیمی فائنل منسوخ کرنے کی درخواست کر دی

لیور پول فٹ بال کلب نے کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے کے باعث انتظامیہ سے کیرا باؤ کپ کے سیمی فائنل کی منسوخی کی درخواست کر دی۔

کیرا باؤ کپ کا سیمی فائنل کل آرسنل میں ہونا تھا۔

لیور پول کے مینجر جرگین کلوپ بھی کورونا کا شکار بن چکے ہیں، جبکہ کیمپ کے مزید چھ افراد بھی کورونا کا شکار ہیں۔

لیور پول کے کھلاڑی الیسن ، جوئل میٹپ اور رابرٹو فرمینیو کے علاوہ تین اسٹاف ممبر بھی کورونا کا شکار ہیں۔

لیور پول کے اہم کھلاڑی میں شامل محمد صلاح ، سادیو مین اور نابے کی ایٹا اپنے ملک کو روانہ ہو چکے ہیں۔

Advertisement

محمد صلاح ، سادیو مین اور نابے کی ایٹا افریقن کپ آف نیشن میں اپنے ممالک کی نمائندگی کریں گے۔

لیور پول فٹ بال ٹیم کو کل ای ایف ایل میں کیرا باؤ کپ کا سیمی فائنل ایمریٹس اسٹیڈیم میں کھیلنا ہے۔

لیور پول کی انتظامیہ نے اپنے ایک اعلانیے میں کہا ہے کہ انگلش فٹ بال لیگ کو درخواست دے دی گئی ہے ۔

انتظامیہ کا موقف ہے کہ کل کے سیمی فائنل کے لئے ٹیم جسمانی اور ذہنی طور پر تیار نہیں ہے۔ سفری سہولت کاروں نے بھی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

انگلش فٹ بال لیگ کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لیور پول کی درخواست کو لیگ کے قوانین کے حوالے دیکھا جا رہا ہے اور جلد ہی اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر