Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ سب سے شفاف حکومت کونسی تھی، احسن اقبال

Now Reading:

یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ سب سے شفاف حکومت کونسی تھی، احسن اقبال
احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہےکہ اب یہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں کہ سب سے صاف ستھری حکومت کون سی تھی۔

مسلم لیگی رہنما احسن اقبال نے سوشل میڈیا پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد عمران نیازی نے ترجمانوں کا ہنگامی اجلاس بلا لیا۔

 انہوں نے کہاکہ قوم کو آگاہ کیا جائے گا کہ ماضی کی حکومت نے کرپشن انڈیکس کو مصنوعی طور پہ نیچے رکھا ہوا تھا اور کپتان کی حکومت اسے مارکیٹ ریٹ پہ لے آئی ہے۔

احسن اقبال نے اپنی ٹوئٹ کے آخر میں لکھ کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی، بین الاقوامی انڈیکس میں 140 واں نمبر

Advertisement

اس کے علاوہ مسلم لیگی رہنما احسن اقبال نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن انڈیکس رپورٹ پر پاکستان میں مختلف حکومتوں کی تقابلی کارکردگی بھی شئیر کی۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر