Advertisement
Advertisement
Advertisement

تبدیلی نہیں تباہی آچکی عمران خان اور ٹولے نے معیشت تباہ کردی، شازیہ مری

Now Reading:

تبدیلی نہیں تباہی آچکی عمران خان اور ٹولے نے معیشت تباہ کردی، شازیہ مری

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ تبدیلی نہیں تباہی آچکی عمران خان اور ان کے ٹولے نے معیشت تباہ کردی۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ اس وقت عوام  کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، اس وقت پاکستان ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگاملک  ہے۔

شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی 11 فیصد سے زائد  ہے، ہر پاکستانی پر تقریباً2لاکھ روپے قرض بڑھ چکا ہے، پاکستان مہنگائی کے لحاظ سے دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی نہیں تباہی آچکی ہے، عمران خان اوران کے ٹولے نے معیشت کو تباہ کیا اور حکومت تمام الزامات کوروناپرڈال دیتی ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ خیبرپختون خوا میں عمران خان کی حکومت ہے  لیکن  وہاں بیروزگاری کی شرح 10 فیصد سے زائد ہوچکی ہے۔

Advertisement

شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان بھارت کی مثالیں دیتے ہوئے نہیں تھکتے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں 6 اعشاریہ 62 فیصد سے مہنگائی کم ہوکر 5 اعشاریہ 32 فیصد ہوگئی ہے۔

پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 66 لاکھ سے زائد افراد بے روزگار ہیں لیکن عمران خان کہتے ہیں گھبرانا نہیں سب ٹھیک ہے مگر سب ٹھیک نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر