Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘صحت کارڈ کی بدولت عوام کے علاج معالجے کا خرچ اب حکومت اٹھا رہی ہے ’

Now Reading:

‘صحت کارڈ کی بدولت عوام کے علاج معالجے کا خرچ اب حکومت اٹھا رہی ہے ’

فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ لاہور ڈویژن میں صحت کارڈ کی سہولت مکمل طور پر میسر ہو گئی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایاکہ آئندہ 45 دنوں میں صوبہ پنجاب کے تمام خاندان صحت کارڈ کے ذریعے دس لاکھ تک سالانہ کے علاج کے اہل ہوں گے۔

ان کا کہنا ہےکہ اس انقلابی پروگرام سے لوگوں کی صحت کے اخراجات اب ان کے بجٹ کا حصہ نہیں رہے اور یہ خرچ مکمل طور پر حکومت اٹھارہی ہے۔

 وفاقی وزیر نے اپنی ٹوئٹ میں یہ بھی بتایا ہے کہ صحت کارڈ کی سہولت لاہور ڈویژن کے کن ہسپتالوں میں میسر ہے۔

Advertisement

 فواد چوہدری نے مزید کہاکہ صحت کارڈ ہر شہری کیلئے ہے چاہے وہ امیر ہے، مڈل کلاس یا غریب تمام خاندان بلا تخصیص دس لاکھ روپے تک سالانہ علاج کے اہل ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سارے پاکستان کے شہری اب صحت کارڈ سے فائدہ اٹھائیں گےماسوائے سندہ کے جہاں صوبائی حکومت یہ سہولت نہیں دے رہی۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر