Advertisement
Advertisement
Advertisement

صنفِ آہن میں آیا جی کا کردار کرنے والی عورت کا دنانیر مبین سے کیا رشتہ ہے؟

Now Reading:

صنفِ آہن میں آیا جی کا کردار کرنے والی عورت کا دنانیر مبین سے کیا رشتہ ہے؟

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر دنانیر مبین اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل صنفِ آہن میں اداکاری کررہی ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈرامے میں دنانیر مبین کے ساتھ ان کی خالہ بھی اداکاری کررہی ہیں؟

 صنفِ آہن کا حال ہی میں آنے والی قسط میں ایک نیا کردار شام ہوا ہے جس کا نام “آیا جی“ ہے۔

آیا جی کے کردار سے مشہور ہونے والی اداکارہ کا اصل نام فرشتہ اعوان ہے اور سب سے مزے کی بات یہ ہے کہ فرشتہ، دنانیر کی خالہ بھی ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بنی تھی جس کے کیپشن میں دنانیر مبین نے لکھا تھا کہ اپنے پیاروں کے ساتھ عید منانے کی بات ہی الگ ہوتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Dananeer | 🇵🇰🌻 (@dananeerr)

Advertisement

یاد رہے دنانیر حال ہی میں ایک ڈرامے میں اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے دنانیر کی اداکاری کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر