Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ تصویر میں موجود دنیا کے لیجینڈری کرکٹرز کو پہچان سکتے ہیں؟

Now Reading:

کیا آپ تصویر میں موجود دنیا کے لیجینڈری کرکٹرز کو پہچان سکتے ہیں؟
بھارت کے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر نے بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کے ہمراہ جوانی کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
مداح یہ تصویر دیکھ کر تو حیران ہی رہ گئے کہ آخر یہ دونوں ہیں کون کیونکہ دونوں لیجنڈز کو پہنچاننا کافی مشکل تھا۔

سچن ٹنڈولکر نے اپنے دوست ونود کامبلی کے ہمراہ تصویر ونود کی سالگرہ کے موقع پر شیئر کی جنہوں نے گزشتہ دنوں اپنی 50 ویں سالگرہ منائی ہے۔
Advertisement
سچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سالگرہ مبارک کامبلیا! میدان کے اندر اور باہر ہمارے پاس جو ان گنت یادیں رہی ہیں وہ میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔
انہوں نے سوال کیا کہ 50 سال کا ہونا کیسا محسوس ہوتا ہے اس کے بارے میں آپ سے سننے کا منتظر ہوں، خدا آپ کو خوش رکھے۔
1989 میں کراچی میں پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ کے ساتھ اپنے شاندار کیرئیر کا آغاز کرنے والے سچن ٹنڈولکر نے 2013 میں بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔
کامبلی نے 1991 میں شارجہ میں پاکستان کے خلاف ون ڈے کے دوران اپنا ڈیبیو کیا تھا۔
ونود کامبلی نے بھارت کیلئے 17 ٹیسٹ اور 104 ون ڈے کھیلے، بالترتیب 1 ہزار 84 اور 2 ہزار 477 رنز بنائے، جس میں تمام فارمیٹس میں چھ سنچریاں اور 17 نصف سنچریاں شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر