Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

نورا فتحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی ڈانسر نورا فتیحی کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

  سوشل میڈیا پر بھارتی ڈانسڑ نورا فتیحی کا حالیہ شوٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

Advertisement

ڈانسر نورا فتیحی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

نورا فتیحی  کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈانسر  بولڈ لباس زیب تن کی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نورا فتیحی کے لباس اور ان کی خوبصورتی کی بہت تعریف کر رہے ہیں جبکہ بہت سے لوگ ان کا بولڈ لباس ہونے کی وجہ سے شدید تنقید کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

نورا فتیحی  اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ڈانس ویڈیو اور گلیمرس تصاویر کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے ہندوستانی ہو یا ویسٹرن آوٹ فٹ نورا فتیحی  کافی خوبصورتی کے ساتھ ان کا استعمال کرتی ہیں ۔

واضح رہے کہ نورا فتحی کو اپنے مداحوں کو منفرد اسٹائل کی مدد سے  اپنے جانب راغب کرنے کی مہارت بھی حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر

موسم کی خرابی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول متاثر

Now Reading:

موسم کی خرابی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول متاثر

کراچی میں موسم کی خرابی کے باعث قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں اچانک موسم کے شدید سلسلے کے باعث پروازیں اسلام آباد اتار لی گئی ہیں۔

ترجمان پی آئی اے نے بتایا کہ کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 ابوظہبی کی لاہور کی پرواز پی کے 264 اور جدہ سے لاہور پی کے 9760 اسلام آباد ایئرپورٹ اتار دی گئی ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثر ہونے والی پروازوں کے 447 مسافروں کو خصوصی بسوں کے ذریعے لاہور لے جایا جائے گا، پی آئی اے نے بسوں کیلئے انتظامات شروع کر دیئے ہیں۔

واضح رہے کہ لاہور سے روانہ ہونے والی پروازیں پی کے 303 لاہور سے کراچی، پی کے 9759 لاہور سے جدہ اور پی کے 189 لاہور سے بحرین منسوخ کردی گئی ہیں۔

Advertisement

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے پیش نظر مسافروں سے التماس ہے کہ گھر سے نکلنے سے پہلے اپنی پرواز سے متعلق معلومات حاصل کرلیں، پی آئی اے کال سینٹر 24 گھنٹے مسافروں کو معلومات فراہم کرنے میں مصروف ہے۔