Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے اسکولوں کو فوری سیل کرنے کا حکم

Now Reading:

سندھ میں کورونا ویکسی نیشن نہ کرانے والے اسکولوں کو فوری سیل کرنے کا حکم

محکمہ صحت سندھ نے ملازمین کی ویکسینیشن نہ کروانے والے مال ، اسکول اور انڈسٹری کو فوری سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزیر صحت سندھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکریڑی صحت ، ڈی سی، ڈی ایچ اوز و دیگر  نے شرکت کی۔

اجلاس میں کورونا کی نئی لہر کو روکنے کے لیے اسکولوں میں بچوں اور گھروں کی خواتین کی فوری ویکسینیشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ویکسینیشن کے لیے مساجد میں اعلانات کروانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے ملازمین کی ویکسینیشن نہ کروانے والے مال ،اسکول اور انڈسٹری کو فوری سیل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

Advertisement

وزیر صحت سندھ نے کہا کہ شہر میں 14 روزہ ویکسینیشن کی مہم شروع کی جائے ، مساجد میں اعلانات کروائیں تاکہ شہری ویکسینیشن کروائیں ، شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر